نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خرید لئے کہ وہ مغربی ایشیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدنے والا ملک بن گیا ہے۔ اسلحوں کی یہ خریداری سب سے زیادہ امریکا سے پھر برطانیہ، فرانس اور یورپ کے دوسرے ممالک سے انجام پائی ہے۔ اسٹاکہوم امن تحقیقاتی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ دس برسوں میں سعودی عرب کا فوجی بحٹ دو گنا ہو گیا ہے۔ موجود وقت م ...
خریدار رہے ہیں۔ تاہم ماضی میں ان ممالک کو چند سو ہیل فائر میزائل ہی فروخت کئے گئے۔ 2012 میں پہلی مرتبہ امریکہ نے میزائل بنانے والی کمپنی کو 24 ہزار میزائلوں کی تیاری کا حکم دیا، جن کی بڑی تعداد دوسرے ممالک کو فروخت کی جانی تھی۔ 2013 میں لاک ہیڈ مارٹن نے سعودی عرب، کویت، متحدہ عرب امارات اور 2014 میں ...
خریدار رہا ہے اور 2010 سے اب تک وہ 6 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی قیمت کے ہتھیار برطانیہ سے حاصل کر چکا ہے۔
اس بات کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت سے ہتھیاروں کی خریداری ہے۔
سوشل میڈیا پر سرگرم و سرخیوں میں چھائے سیاسی کارکن مجتہد نے اپنے ٹوئٹر کے صفحے یہ خبر شائع کی کہ جنوبی افریق ...
خرید و فروخت، صنعت اور زیر زمین ذخائر سمیت متعدد شعبوں میں اپنے تعلقات کو توسیع دینے میں کامیاب ہوگئے تو یہ علاقے پر صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ قائم کرنے کا مقدمہ ہوگا۔ تل ابیب اور باکو کے درمیان تجارتی لین دین 3.5 ارب ڈالر کا ہے۔ اسی طرح جمہوریہ آذربائجان اسرائیل میں خرچ ہونے والے 40 فیصد سے زیادہ ...
خریداری کرے گا۔ غیر سرکاری رپورٹوں کی بنیاد پرجواس سے پہلے شائع ہوئی تھیں، ائیربس کمپنی اپریل کے مہینے تک ایران کے حوالے کچھ طیارے کرے گی۔ دسترسی کو ختم کردیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے کے تحت دنیا بھر کی معتبرترین کمپنیاں ایران کو جدید طیارے فروخت کر سک ...
خریداری نے سعودی عرب کے خزانے کو خالی کر دیا اور سعودی عرب بدتر اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنے لگا۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال سعودی عرب کو 79 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا تھا۔ ان حالات میں سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد محمد بن سلمان نے کچھ منصوبے اور تجاویز پیش کیں جس کی رو س ...
خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے اسرائیل کے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی نریندر مودی کی حکومت نے اسرائیل کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے متوسط فاصلے کے ایم آر- ایس اے ایم میزائل کی خریداری ک ...
خریدنے کے لئے ترغیب دلانا ہے۔ سعودی عرب کے حکام اس کمپنی کے شیئر فروخت کرکے اپنے بجٹ خسارے کو پورا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ملک کے اقتصادی اہداف اور علاقائی اور داخلی سیاست کو آگے بڑھا سکیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ 2017 میں سعودی عرب کو 100 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا کرن ...